پاکستانتازہ ترین

زور دار دھماکا : آدھا لاہور اچانک اندھیرے میں ڈوب گیا

لاہور کے گرڈ اسٹیشن میں دھماکے کے بعد شہر کا بڑا حصہ اندھیرے میں ڈوب گیا، واقعے کے بعد اسٹیشن میں آگ لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق فنی خرابی کے باعث گرڈ اسٹیشن میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی علاقوں کی بجلی منقطع ہوگئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لاہور گرڈ اسٹیشن میں دھماکے کے بعد اسٹیشن میں آگ لگ گئی، تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker