پاکستانتازہ ترین

کراچی: شہریوں نے دو مبینہ ڈاکوؤں کو تشدد اور فائرنگ کرکے ہلاک کردیا

کراچی میں دو مختلف واقعات میں شہریوں نے دو مبینہ ڈاکوؤں کو تشدد اور فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔

پولیس کے مطابق سچل میں شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ ساتھی فرار ہوگیا۔

پولیس حکام کے مطابق علاقہ مکینوں نے بتایا کہ دو ملزمان شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے۔

پولیس کے مطابق ایک دوسرے واقعے میں کورنگی زمان ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے مبینہ ملزم ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker