پاکستانتازہ ترین

دو فٹ زمین کی خاطردو بھائی قتل

شکارپورمیں صرف دوفٹ زمین کی خاطردوسگےبھائیوں کوموت کے گھاٹ اتاردیاگیا۔تفصیلات کےمطابق شکارپورکے نواحی گاؤں بوجا نا میں زمین کے تنازعے پر دو فریقین میں تصادم ہوا۔پولیس کےمطابق ناپر برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہوا ،مخالفین کی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق اورتیسرا زخمی ہوگیا۔لاشوں اورزخمی کوشکارپورسول ہسپتال منتقل کردیاگیاہے، جبکہ جاں بحق ہونےوالے بھائیوں کی شناخت عبدالقدیر اور ضمیر کے نام سے ہوئی جبکہ تیسرےزخمی کی شناخت عقیل نام سے ہوئی،جس کو تشویشناک حالت میں سکھر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ زخمی نوجوان عقیل ناپرکاکہناتھاکہ میرے بھائیوں کو پولیس اہلکار عبدالغفور ناپر ،سلیمان اور ساتھیوں نے قتل کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker