پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی چیف جسٹس سے 30 مئی کو سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکی درخواست

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان سے 30 مئی کو سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی درخواست کردی۔

بانی پی ٹی آئی نے جیل حکام کے ذریعے چیف جسٹس آف پاکستان کو درخواست بھیج دی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ وہ ویڈیولنک کے بجائے ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker