پاکستانتازہ ترین

اسٹیٹ بینک ذخائر میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 17مئی 2024 کو 14 ارب 58 کروڑ 54 لاکھ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 17مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں اسٹیٹ بینک ذخائر میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 15 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تھے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 5 ارب 42 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker