بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت مزید گرگئی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونا 2 لاکھ 40 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 172 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کم ہوکر 2333 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker