قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5جون کو شام پانچ بجے ہوگا، بجٹ اجلاس طلب کرنے کی سمری بھجوادی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئندہ مالی سال 2024-25کا وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کریں گے ، بجٹ پر بحث کا آغاز10جون سے ہوگا ،بجٹ کی منظوری عید الاضحی کے بعد جون کے آخری ہفتے میں لی جائے گی۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.



