پاکستانتازہ ترین

نیب کا بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لیکر دفتر سیل کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم کی جانب سے نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی (بحریہ ٹاؤن) کے راولپنڈی آفس پر چھاپہ مارا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چھاپا القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے مارا گیا۔

چھاپے کے دوران نیب ٹیم کے ہمراہ پنجاب پولیس اور ایلیٹ فورس کی ٹیمیں بھی تھیں۔

ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم نے دفتر میں ہاؤسنگ سوسائٹی کے عملے سے پوچھ گچھ کی۔

ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفتر سیل کردیاگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker