پاکستانتازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے سبب ملک بھر میں یکم جون سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔پٹرول 6 روپے 50 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے 50 پیسے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔ گزشتہ 15 دنوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 3.25 ڈالر اور 2.10 ڈالر فی بیرل کم ہوئی جبکہ اس سے پچھلے 15 دنوں میں 8.7 ڈالر اور 4.3 ڈالر فی بیرل کی تنزلی ہوئی تھی۔واضح رہے کہ اس وقت پٹرول کی فی لٹرقیمت 273 روہے 10 پیسے اور فی لٹر ڈیزل 274 روپے 8 پیسے میں دستیاب ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker