پاکستانتازہ ترین

پاکستان کوسٹ گارڈز کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے کارروائیاں

پاکستان کوسٹ گارڈزانسداد منشیات اور اسمگلنگ کی روک تھام کےسلسلےمیں اوتھل کےعلاقے میں کارروائیاں جاری ہیں۔

پاکستان کوسٹ گارڈز نے اوتھل (بلوچستان) کے علاقے ناکہ کھاری کوسٹل ہائی وے روڈ پرمعمول کی چیکنگ کی،آپریشن کے دوران کوئٹہ سے کراچی آنے والی المحمود کوچ سے 2110 کلو گرام چھالیہ ضبط کر لی گئی

متعلقہ اداروں نے اسمگل کے لئے لے جانے والی چھالیہ اورکوچ کوقبضےمیں لیکر قانونی کارروائی شروع کردی۔

پاکستان کوسٹ گارڈزہرقسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیےہمہ وقت مصروف عمل ہے،ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں پاکستان کوسٹ گارڈ اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker