پاکستانتازہ ترین

اضافی گندم کی درآمد میں ملوث افسران کیخلاف مزید کارروائی کا فیصلہ

حکومت نے اضافی گندم کی درآمد میں ملوث افسران کے خلاف مزید کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے 4 معطل افسران کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی، سیکرٹری تجارت صالح فاروقی کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا گیا۔

معطل افسران کے خلاف سول سرونٹس ایفیشینسی اینڈ ڈسپلن رولز 2020 کے تحت انکوائری کی جائے گی۔

یاد رہے کہ ابتدائی تحقیقات میں وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسران کو ناقص منصوبہ بندی اورغفلت برتنے کا ذمہ دار قراردیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker