پاکستانتازہ ترین

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ، اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 63 ملین ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 24 مئی کو ختم ہوئے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی غیر ملکی قرض کی ادائیگی کے باعث ہوئی۔

24 مئی کو ختم ہفتےکے آخر پر زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 31کروڑ 54 لاکھ ڈالر رہے۔

24 مئی کو اسٹیٹ بینک کے پاس9 ارب 9 کروڑ 37لاکھ ڈالر تھے جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 ارب 22 کروڑ 17 لاکھ ڈالر تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker