پاکستانتازہ ترین

حیدرآباد سلنڈر دھماکہ، مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی

کراچی کے سول ہسپتال کے برنس وارڈ میں زیرعلاج حیدرآباد سلنڈر دھماکے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی۔ سول ہسپتال کے برنس وارڈ میں مزید 5 مریض زیر علاج ہیں۔ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ زیر علاج مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، برنس وارڈ میں 23 مریض منتقل کئے گئے تھے، دوران علاج 23 میں سے 18 مریض انتقال کر چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker