پاکستانتازہ ترین

کراچی : سکیورٹی گارڈ نے سوشل میڈیا کیلئے ویڈیوبنانے والے نوجوان کو قتل کردیا

کراچی میں سخی حسن چورنگی کے قریب سکیورٹی گارڈ نے نوجوان کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق سکیورٹی گارڈ نے سوشل میڈیا کیلئے ویڈیوبنانے پر نوجوان پر فائرنگ کردی۔ گارڈ کی فائرنگ سے24 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے گارڈ کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ اسلحہ بھی قبضے میں لےلیاگیا۔

گارڈ نے پولیس کو بیان دیا کہ نوجوان ویڈیو بناتے ہوئے میری طرف اشارے کر رہا تھا جس پر غصے میں فائرنگ کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker