پاکستانتازہ ترین

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 1کروڑ 60 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا۔

ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر اضافے سے زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 10 کروڑ 95 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 5 ارب 10 کروڑ95 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 21 کروڑ 56 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker