پاکستانتازہ ترین

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک ہوگئے ہیں، مشن کا معلوماتی ونگ ای میل کو سرکاری طور پر استعمال کر رہا تھا۔

ڈان نیوز کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک ہوگئے، مشن کا معلوماتی ونگ ای میل کو سرکاری طور پر استعمال کر رہا تھا۔

مشن سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ای میل اور یوٹیوب سے آنے والے مواد کو نظر انداز کیا جائے۔

ذرائع نے بتایا کہ مشن سرکاری کے بجائے ذاتی ای میل کو رابطے کے لیے استعمال کر رہا تھا، حالانکہ حکومت نے تمام اداروں کو سرکاری ای میل استعمال کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker