قبائلی ضلع کرم کے علاقے صدہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب آئی ای ڈی حملہ ،دھماکے میں 5 اہلکار شہید اور 1 زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع کرم کے علاقے صدہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ میں 5 اہلکار جاں بحق ہو گئے ، شہید اہلکاروں میں حوالدار عقیل احمد، لانس نائیک محمد طفیراورسپاہی انوش رفون ،سپاہی محمد اعظم خان اور سپاہی ہارون شامل ہے
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close



