پاکستانتازہ ترین

مہنگائی کی مارے عوام پر بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

بجلی فی یونٹ 3روپے41 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

نیپرا (آج) جمعہ کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست جمع کرا رکھی ہے۔

سی پی پی اے نے اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا ہے۔

سی پی پی اے نے بتایا کہ گزشتہ ماہ 12ارب 26 کروڑ 70لاکھ یونٹس بجلی پیدا ہوئی،بجلی کی پیداواری لاگت 9روپے 12پیسے فی یونٹ رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker