پاکستانتازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےسی ای او اور ایم ڈی نے استعفیٰ دیدیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےچیف ایگزیکٹیوآفیسراورایم ڈی فرخ ایچ خان نے استعفیٰ دے دیا۔

چیف ایگزیکٹیو آفیسر اور ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکس چینج فرخ ایچ خان کا کہنا ہے کہ بہتر مستقبل کیلئے استعفیٰ دیا۔

دوسری جانب اسٹاک ایکس چینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا،نئےایم ڈی کی تعیناتی کیلئےپیرکودوبارہ اجلاس طلب کیا جائیگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker