پاکستانتازہ ترینسائنس اور ٹیکنالوجی

سو روپے کا بیلنس لوڈ کروانے پر اب کتنے روپے ملیں گے؟پریشان کن انکشاف

پاکستانیوں کو ڈیجیٹل دور میں لے جانیوالے موبائل فون اور اس کے استعمال پر نئے بجٹ میں اس قدر بھاری بھرکم ٹیکس عائد کر دیئے گئے ہیں کہ ہر شخص اس سے متاثر ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق نئے ٹیکسز سے موبائل فونز اور اس کا استعمال کتنا مہنگا ہوگا اور ڈیجیٹل ترقی پر کیا اثرات مرتب ہوں گے ۔ صدر الیکٹرون ڈیلرز منہاج گلفام کا کہناتھا کہ صارفین کے ساتھ ستم ظریفی یہ بھی کہ بڑے ڈیلرز نے منافع کمانے کیلئے موبائل فونز کی کھیپ ذخیرہ کرنا شروع کردی ہے۔

حکومت نے نئے بجٹ میں موبائل بیلنس لوڈ کرنے پر 75فیصد ایڈوانس ٹیکس اور جنرل سیکز ٹیکس کو پندرہ فیصد سے بڑھاکر انیس فیصد کردیا ہے۔ یعنی سو روپے کا لوڈ کرانے پر صارف کو صرف ساڑھے پانچ روپے ہی ملیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker