پاکستانتازہ ترین

علاج کے پیسے نہ ہونے پر باپ نے 15 دن کی بچی کو زندہ دفن کردیا

وشہروفیروز میں میں 15 دن کی بچی کو والد نے زندہ دفن کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ٹھارو شاہ میں پیش آیا جہاں والد نے 15 دن کی بچی کو والد نے زندہ دفن کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے بتایاکہ بچی کے والد کو گرفتار کرلیا گیا اور مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ والد کی نشاندہی پر بچی کی لاش قبر سے نکال لی گئی۔ پولیس کے مطابق بچی کوپیدائش سے ہی خون کی کمی تھی، ڈاکٹر نے حیدرآباد لے جانے کا مشورہ دیا۔ بچی کے والد نے بتایاکہ ہمارے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ بچی کا حیدرآباد میں علاج کراتے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker