پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ 10 فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد کر دیا گیا

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ 25 فیصد کردیا۔

مشیر خزانہ مزمل اسلم کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کی طرز پر اضافہ کرنے جا رہے ہیں۔ تنخواہوں میں اضافے سے خزانے پر 75 سے 80 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔

صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد تنخواہوں میں مزید اضافے کا اعلامیہ جاری ہوگا۔یاد رہے خیبر پختونخوا حکومت نے سالانہ بجٹ میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker