پاکستانتازہ ترینصحت

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 100 روپے اضافہ

ملک بھر میں ایک ہفتے سے مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان آج بھی برقرار ہے۔

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پشاور میں مرغیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ ایک ہفتے میں مرغی کی فی کلو قیمت میں 100 روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ زندہ مرغی کے نرخ470 روپے کلوتک پہنچ گئے، مرغی کے گوشت کے نرخ 540 فی کلوسے 700روپے تک پہنچ گئے۔

دوسری جانب لاہور میں لاہور میں برائلر مرغی کےگوشت کی قیمت میں 31روپے کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرغی کے گوشت میں 31روپے اضافہ ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 626روپے مقررکر دی گئی،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 416روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 432روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker