پاکستانتازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی نے غیرضروری بیرون ملک دوروں پر پابندی لگادی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے غیر ضروری بیرون ملک دوروں پرپابندی لگادی۔

ذرائع کے مطابق اسپیکر ایاز صادق نے سرکاری اخراجات پرکھانوں پربھی پابندی لگادی، پابندی کا اطلاق پارلیمانی وفود اور اسمبلی افسران پر ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ کم سے کم دورانیے اور مختصر وفودکو اجازت ہوگی۔ اسپیکر نے سرکاری اخراجات پر ریفریشمنٹ پر بھی پابندی عائدکردی۔

ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے ڈنر اور لنچ کےاوقات میں کوئی اجلاس نہ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker