پاکستانتازہ ترین

حیدرآباد: شدید گرمی اور حبس سے 9 افراد دم توڑ گئے

حیدرآباد میں شدید گرمی اور حبس سے 9 افراد دم توڑ گئے۔

انچارج ایدھی سینٹر حیدرآباد کے مطابق مختلف علاقوں سے 9 افراد کی لاشیں لاوارث پڑی ہوئی ملیں، ان میں سے بیشتر افراد نشے کے عادی ہیں۔

ماہر نفسیات ڈاکٹر قاضی ہمایوں رشید کا کہنا ہے کہ نشےکے عادی افراد کو گرمی سردی کا احساس نہیں ہوتا، ان کی قوت مدافعت کم ہوتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker