پاکستانتازہ ترین

بے زبان جانوروں پر تشدد کا واقعہ تھم نہ سکا زمیندار نے کھیتوں میں داخل ہونے پر تین بکریوں کی ٹانگیں توڑدیں

وہاڑی میں زمیندار نے کھیتوں میں داخل ہونے پر تین بکریوں کی ٹانگیں توڑدیں۔

پولیس کے مطابق بے زبان جانوروں پر تشدد کا واقعہ نواحی گاؤں 26 ڈبلیو بی میں پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زمیندار نے کھیتوں میں داخل ہونے پر تین بکریوں کی ٹانگیں توڑدیں۔ پولیس نے بتایاکہ زخمی بکریوں کو طبی امداد دی جارہی ہے اور میڈیکل رپورٹ آنے پر مقدمہ درج کر لیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker