پاکستانتازہ ترینکھیل

پاکستان فٹبال ٹیم کے ڈیفنڈر عبداللہ کا سوئیڈش ٹاپ لیگ کی ٹیم سے معاہدہ

پاکستان فٹبال ٹیم کے ڈیفنڈر عبداللہ اقبال کا سوئیڈش ٹاپ لیگ کی ٹیم سے معاہدہ ہوگیا۔

عبداللہ اقبال کو سوئیڈیش کلب میئلبی اے آئی ایف نے ڈنمارک کے بی 93 کلب سے حاصل کیا۔

سوئیڈش کلب نے عبداللہ اقبال کو حاصل کرنے کے لیے 2 لاکھ یورو کی فیس ادا کی۔

سوئیڈن کے فٹبالرز کرسٹن ولیمسن اور میٹیاس ایسپر بھی اس کلب کا حصہ رہ چکے ہیں۔

عبداللہ اقبال نے پاکستان کی جانب سے 14 انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں۔ عبداللہ نے دو انٹرنیشنل میچز میں پاکستان فٹبال ٹیم کی قیادت بھی کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker