پاکستانتازہ ترینتعلیم

پاکستانی طالبعلم رضا نذر آکسفورڈ یونیورسٹی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر منتخب

پاکستانی طالب علم رضا نذر نے ملک کا نام روشن کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی۔

رضا نذر آکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر منتخب ہوگئے جس کے بعد وہ عہدہ سنھبالنے والے پہلے مسلمان اور پاکستانی بن گئے۔

پاکستانی طالب علم رضا نذر نے ابتدائی تعلیم کراچی اور لاء ڈگری لندن سے حاصل کی۔

اس موقع پر رضا نذر کا کہنا تھا کہ ان کی تحقیق آئینی نظریہ اور خودمختاری پر مرکوز ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker