پاکستانتازہ ترینتعلیم

محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کا سکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان

محکمہ سکولزایجوکیشن پنجاب نے سکولوں میں ہفتہ وار 2 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

سکولوں میں 2 چھٹیوں کا اطلاق 15اگست سے سکول کھلنے پر ہوگا،حکام کا کہنا ہے ہفتہ اور اتوار کی2 چھٹیوں کا فیصلہ اساتذہ پر ورک لوڈ کم کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔

محکمہ سکولزایجوکیشن پنجاب نے اسکولوں کے اوقات کار بھی جاری کردیئے ،سنگل شفٹ اسکولوں میں پیر تا جمعرات صبح 8 سےڈیڑھ بجے تک ٹائمنگ ہوگی۔

مراسلے کے مطابق جمعہ کو صبح 8 بجے سے 12بجے تک اسکولوں کے اوقات کار ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker