پاکستانتازہ ترین

حکومت کا نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ شامل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وزارت مذہبی امور کی جانب سے حلف نامہ شامل کرنے کی سمری کابینہ میں پیش کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق کابینہ سے منظوری کے بعد حلف نامے کا اطلاق اسلام آباد کی حد تک ہوگا۔

ذرائع نے بتایا کہ نکاح نامے میں ختم نبوت پر کامل ایمان رکھنے کا حلف دینا ہوگا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker