پاکستانتازہ ترین

سوات : بارات میں شامل گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے خواتین اوربچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

سوات میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خواتین اوربچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ چپریال میں پیش آیا جہاں بارات میں شامل گاڑی گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 3 خواتین اور2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوئے۔

حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حادثے کا شکار گاڑی مٹہ سے چپریال جارہی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker