پاکستانتازہ ترین

فیصل آباد میں چھتیں بنانیوالی فیکٹری کی چھت گر گئی، 3 مزدور جاں بحق

فیصل آباد میں بارش کے باعث فیکٹری کی چھت گرنے سے 3 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق فیصل آباد کے علاقے فیڈمیک میں بارش کے باعث فیکٹری کے اندر بنے ایک کمرے کی چھت گر گئی، چھت گرنے سے 3 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ چھت گرنے کا واقعہ سیمینٹ کی چھتیں تیار کرنے والی فیکڑی میں پیش آیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ فیکڑی میں مزدروں کے رہائشی کمرے کی چھت پختہ نہیں تھی، ملبے سے لاشوں اور زخمی کو نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker