پاکستانتازہ ترین

دیامر میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سردار شہریار کے مطابق دیامر کے علاقے ڈوڈشال میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

انہوں نے بتایاکہ بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے جس سے بات بڑھتے ہوئے نوبت فائرنگ تک جا پہنچی۔

ان کاکہنا تھاکہ فائرنگ کے تبادلے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker