پاکستانتازہ ترین

لفٹیننٹ جنرل( ر) فیض حمید کا جنرل فیلڈ کورٹ مارشل شروع،ذرائع

لفٹیننٹ جنرل( ر) فیض حمید کا جنرل فیلڈ کورٹ مارشل شروع،ذرائع

تمام ریکارڈ کی روشنی میں یہ فیصلہ ہوا کہ کورٹ مارشل کے لئے بہت ثبوت موجود ہیں ،ذرائع

کورٹ مارشل ، میجر جنرل کے بجائے لفٹیننٹ جنرل، دو برگیڈیر ایک کرنل کررہے ہیں۔ ملزم کو وکیل کرنے کی سہولت دی جائے گی یہ اگلے ہفتے تک ہوسکتا ہے ،ذرائع

9 مئی کے واقعات لئے شواہد کے پیش نظر عمران خان کا بھی کورٹ مارشل ہوسکتا ہے لیکن ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا ،ذرائع

مجموعی طور پر 640 افراد 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہیں جن میں سے 74 فوجی اور ایک ریٹائرڈ آئی جی ہیں،دو ریٹائرڈ ڈپلومیٹ اور گریڈ 22کےافسربھی ملوث ہیں جن میں سے کچھ کرپشن میں بھی ملوث ہیں ،ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker