پاکستانتازہ ترین

لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے تین رشتہ داربحفاظت رہا ہوگئے

لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے 3 رشتہ داروں کی بحفاظت رہائی عمل میں آگئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے 3 رشتہ داروں کی بحفاظت رہائی میں قبائلی عمائدین اور مقامی معززین نےاہم کردار ادا کیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایاکہ تمام مغوی بحفاظت گھر واپس پہنچ گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker