پاکستانتازہ ترین

مہمند : ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ، 4 خود کش بمبار ہلاک

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 4 خارجیوں نے ایف سی ہیڈکوارٹرز مہمند پرحملے کی کوشش کی، چاروں خودکش بمبار مطلوبہ نقصان پہنچانے سے پہلے ہی مارے گئے۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ علاقے میں مشتبہ افراد کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشن کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker