پاکستانتازہ ترین

اسرائیلی اخبار نے عمران خان کو پاکستان اسرائیل تعلقات قائم کرنے کیلئے موزوں ترین شخص قراردیدیا

اسرائیلی اخبار نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پاک اسرائیل تعلقات قائم کرنے کے لیے موزوں ترین شخص قرار دے دیا۔

مضمون نگار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیل کو پیغام بھیجے،بانی پی ٹی آئی پاک اسرائیل تعلقات معمول پر لاسکتے ہیں۔ پاکستانی معاشرے میں بانی پی ٹی آئی کے لیے یہ چیلنج ہو گا لیکن وہ یہ کر لیں گے۔

اسرائیلی بلاگر نےکہا کہ بانی پی ٹی آئی کی گولڈ سمتھ فیملی سے رشتہ داری ، دوستی اور ان کی حمایت ایک حقیقت ہے، خیال رہے کہ دی ٹائمز آف اسرائیل کی ایڈیٹوریل پالیسی کےمطابق حکومت کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں چھاپتا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker