پاکستانتازہ ترین

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹریفک حادثہ، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں وریام والا انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں دو خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حادثہ دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے باعث پیش آیا۔

جاں بحق افراد کی شناخت ساجدہ بی بی، بابر، محسن، انور، حلیمہ بی بی اور افتخار کے ناموں سے ہوئی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر موٹر سائیکلوں کو تحویل میں لے لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker