پاکستانتازہ ترین

ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کیلئے داخلہ ٹیسٹ کل ہوں گے

ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے لیے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کل بروز اتوار ہوگا۔

نقل کی روک تھام کے لیے پنجاب میں داخلہ ٹیسٹ کے دوران امتحانی مراکز کے اطراف موبائل اور انٹرنیٹ سروسز معطل رہیں گی۔

پنجاب سے ایم ڈی کیٹ میں 22 ہزار 500 امیدوار حصہ لیں گے۔

کراچی میں دو مراکز سمیت سندھ کے پانچ شہروں میں چھ امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔

پشاور میں ٹیسٹ سینٹرز کے اطراف دفعہ 144 نافذ اور موبائل فون سروس معطل رہے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker