پاکستانتازہ ترین

حکومت کا منی بجٹ لانے عندیہ

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے دوران منی بجٹ لانے کا عندیہ دے دیا۔وزیر مملکت برائے امور خزانہ علی پرویز ملک نے ایک انٹرویو میں کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے اہداف پورے کرنے ہیں تو ایسا کیا جاسکتا ہے۔وزیر مملکت نے مزید کہا کہ ہماری خواہش تو نہیں لیکن اگر اہداف کے اعداد و شمار پورے نہ ہوئے تو منی بجٹ کی سمت میں جاسکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker