پاکستانتازہ ترین

فیصل آباد: فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں خاندانی دشمنی پرفائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق تحصیل تاندلیانوالہ میں خاندانی دشمنی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کردی، فائرنگ سے ایک راہگیر سمیت تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے،فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

پولیس نے لاشیں اسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ۔مقتولین تحصیل کچہری سے واپس آرہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker