پاکستانتازہ ترین

سعودی عرب نے ریکوڈک میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا

سعودی عرب نے ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کنیڈین بیرک گولڈ کا ریکوڈک میں 50 فیصد حصہ ہے، ریکوڈک میں وفاقی حکومت اور بلوچستان حکومت کا بالترتیب 25،25 فیصد حصہ ہے۔

ماہرین کا بتانا ہے کہ سعودی سرمایہ کاری سے کروڑوں ڈالر سرمایہ کاری کا امکان ہے۔

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اہم، پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہے: سعوی وزیر سرمایہ کاری

آج پاک سعودی عرب بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری کا کہنا تھا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 27 مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker