بزنسپاکستانتازہ ترین

تین روز تک مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی: گزشتہ 3 روز سے سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 700 روپے اضافہ ہوا۔

اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 315 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاک 34 ہزار 825 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 27 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 640 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker