پاکستانتازہ ترین

لاہور کی ڈرگ کورٹ نے اب تک کی سب سے بڑا سزا سنا دی

لاہور کی ڈرگ کورٹ نے اب تک کی سب سے بڑا سزا سنا ئی ہے، ڈرگ کورٹ نے مجرم محمد ارشد کو عمر قید اور دس کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔

ڈرگ کورٹ کے چیئرمین محمد نوید رانا نے کیس کا فیصلہ سنایا ہے، پراسکیوشن نے بتایا کہ مجرم سے نشہ آوور ٹیکے برآمد ہوئے ہیں۔ مجرم سے برآمد ہونے والے ٹیکے لیباٹری بھیجوائے گے جو جعلی ثابت ہوئے۔

مجرم نوجوان نسل کو نشہ کی عادت پر لگانے میں ملوث تھا ملزم کے وکیل نے بتایا کہ ٹیکے جو برآمد ہوئے ہیں وہ قانون کے مطابق تھے ملزم کو ملوث غیر قانونی کیا گیا ہے عدالت بری کرنے کا حکم دے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker