پاکستانتازہ ترین

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

پشاور، بونیر،خیبر، لوئر دیر سمیت مختلف اضلاع میں زلزلہ آیا،میانوالی ، لیہ اور اس کے گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 5 اعشاریہ7 ریکارڈ کی گئی،مرکز 187 کلومیٹر کی گہرائی میں افغانستان کا ہندوکش ریجن تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker