پاکستانتازہ ترین

ایم 1 ٹول پلازہ کےقریب مسافر وین کا سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ایم 1 ٹول پلازہ کےقریب مسافر وین میں آتشزدگی سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم 1 ٹول پلازہ کےقریب مسافر وین کا سلنڈ پھٹ گیا جس کے باعث وین میں آگ بھڑک اٹھی۔

آگ لگنے کے باعث وین میں سوار 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker