پاکستانتازہ ترین

ائیر بلیوکا اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے 5 سے 15 فیصد تک رعایت کا اعلان

نجی ائیر لائن ائیر بلیو نے اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے 5 سے 15 فیصد تک رعایت کا اعلان کیا ہے۔

کراچی سے دبئی کے لیے 15 فیصد جبکہ لاہور، اسلام آباد اور ملتان سے دبئی جانے والے مسافروں کے لیے 10 فیصد رعایت دی گئی ہے۔

پاکستان سے ریاض کے ریٹرن ٹکٹ پر 5 فیصد رعایت کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔اسی طرح اندرون ملک، لاہور سے کراچی اور کراچی سے اسلام آباد کی ٹکٹوں پر بھی 10 فیصد ڈسکائونٹ ہوگا۔

مسافر ائیر بلیو کی ویب سائٹ اور موبائل ایپ کے ذریعے آسانی سے ٹکٹ بک کروا کے اس رعایت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker