پاکستانتازہ ترین

ثانیہ عاشق پنجاب کابینہ میں شامل، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی معاون خصوصی مقرر

مسلم لیگ (ن) کی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق کو صوبائی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔

ثانیہ عاشق جبین کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

ثانیہ عاشق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائےاسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker