پاکستانتازہ ترین

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 18 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سرکاری ذخائر 11 ارب 4 کروڑ 7 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

بیرون ممالک میں پاکستان کے تمام اقسام کے چاول کی مانگ میں اضافہ

18 اکتوبر کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ایک کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی سطح پر رہے، اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 97 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker