پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض: وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ان کا وفد بھی سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔

ائیرپورٹ پر ڈپٹی گورنر ریاض پرنس محمد بن عبدالرحمان نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

اس کے علاوہ پاکستانی سفیر احمد فاروق نے بھی وزیراعظم شہباز شریف اور وفد کا خیر مقدم کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker